malika e kohsar murree. اس بلاگ میں میں نے مری کی ہسٹری ، مری کے خوبصورت مقامات اور مری کی مشہور شخصیات کے بارے میں معلومات جمع کی ہیں۔ اگر آپ کو پسند آئے تو کمنٹ لازمی دیں۔ اگر آپکی کوئی رائے ہو تو بھی ضرور بتائیں۔
Wednesday, August 2, 2017
ملکہ کوہسا مری
مری پاکستان کا ایک نہایت دلکش سیاحتی مقام ہے۔یہاں ہر سال لاکھوں سیاح آتے ہیں۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں یہاں خاصا رش ہوتا ہے۔ جب پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں ہوتی ہیں تو پورے ملک کےطول وعرض سے لوگ چھٹیاں گزارنے کے لئے خاص طور پر یہاں آتے ہیں۔گرمیوں میں جب پورے ملک میں بلا کی گرمی پڑتی ہے تو اس وقت مری کا موسم بہت خوشگوار ہوتا ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
مری کے مضافات
مری کے مضافات مسوٹ: شہر کے شمال میں 12 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔اور سطح سمندر سے تقریبا 6500 فٹ کی بلندی پر ہے۔998 ایکڑ رقبے پر پھ...
-
پنڈی پوائنٹ پنڈی پوائنٹ مری مال روڈ سے 3 کلو میٹر جنوب کی طرف واقع ہے۔ یہاں پر ٹیلی وژن ٹرانسمیشن اسٹیشن ، واپڈا دفتر قائم ہے۔ ی...
-
مری کے نام پر اختلاف ہےکہ یہ نام کیسے پڑا کچھ لوگ کہتے ہیں۔ مری کےایک انگریز حکمران مسٹر مرے کی وجہ سے یہ نام مشہور ہوا...
-
مری کی معلوم تاریخ چند سو سال پرانی ہے۔ ترکوں نے امیر تیمور کی معیت میں پندرھویں صدی میں برصغیر پر لشکر کشی کی تھی۔ 1525 میں مغل سلطنت کا ...
No comments:
Post a Comment