تقسیم برصغیر سے پہلے قائد اعظم محمد علی جناح اپنی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح کے ہمراہ جولائی 1944
میں مری تشریف لائے۔کوہالہ کے پل پر اہلیان مری نے ان کا پر تپاک استقبال کیا۔لوئر بازار کے ایک حلوائی سمندر خان نے انہیں کاندھے پر اٹھا لیااور انہیں جلوس کی شکل میں مال روڈ لایا گیا۔
No comments:
Post a Comment