جی پی او چوک سے عثمانیہ ریسٹورنٹ تک سڑک مال روڈ کہلاتی ہے۔ اس کی تعمیر انگریزوں نے 1857 میں کی ۔اس سڑک پر دوکانیں ہوٹل واقع ہیں۔گرمیوں کے سیزن میں یہاں بہت رش ہوتا ہے۔رات بھر لوگ یہاں گومتے رہتے ہیں۔نوجوانوں کی ٹولیاں مال روڈ پر گھومتی اور لطف اندوز ہوتی ہیں۔مال روڈ پر ہر قسم کی کھانے کی اشیاء، ہینڈی کرافٹ، شالیں، ڈیکوریشن، کا سامان، ریڈی میڈ ملبوسات،فوٹوگرافی وغیرہ کی سہولت موجود ہے۔
malika e kohsar murree. اس بلاگ میں میں نے مری کی ہسٹری ، مری کے خوبصورت مقامات اور مری کی مشہور شخصیات کے بارے میں معلومات جمع کی ہیں۔ اگر آپ کو پسند آئے تو کمنٹ لازمی دیں۔ اگر آپکی کوئی رائے ہو تو بھی ضرور بتائیں۔
Tuesday, August 8, 2017
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
مری کے مضافات
مری کے مضافات مسوٹ: شہر کے شمال میں 12 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔اور سطح سمندر سے تقریبا 6500 فٹ کی بلندی پر ہے۔998 ایکڑ رقبے پر پھ...
-
پنڈی پوائنٹ پنڈی پوائنٹ مری مال روڈ سے 3 کلو میٹر جنوب کی طرف واقع ہے۔ یہاں پر ٹیلی وژن ٹرانسمیشن اسٹیشن ، واپڈا دفتر قائم ہے۔ ی...
-
مری کے نام پر اختلاف ہےکہ یہ نام کیسے پڑا کچھ لوگ کہتے ہیں۔ مری کےایک انگریز حکمران مسٹر مرے کی وجہ سے یہ نام مشہور ہوا...
-
مری کی معلوم تاریخ چند سو سال پرانی ہے۔ ترکوں نے امیر تیمور کی معیت میں پندرھویں صدی میں برصغیر پر لشکر کشی کی تھی۔ 1525 میں مغل سلطنت کا ...
No comments:
Post a Comment